مراکش

iqna

IQNA

ٹیگس
قیروان کے خطی نسخے/ حصہ اول
ایکنا: تیونس کے شهر قیروان کی قدیمی لایبریری میں نایاب نسخے موجود ہیں جو کھال پر لکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518652    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

دنیا کی قدیم ترین لائبریری کی رپورٹ
ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518624    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: بزرگ مراکش ی خطاط عمر الهادی نے معذوری کے باوجود قرآنِ کریم کی کتابت کے شوق میں بے مثال تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بکری کی کھال پر ایک مصحف تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518494    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: دبئی میں اوقاف و ادارہ أموال کے تعاون سے 646 بریل قرآن مخصوص اداروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518462    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: اسرائیلی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: نبیل الخرازی اور ایوب علام نے کٹارا مقابلوں میں اول اور سوم پوزیشن اپنے نام کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518251    تاریخ اشاعت : 2025/03/31

ایکنا: محمد سادس سے وابستہ مرکز قرآت و مطالعات قرآن کی کویت ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے قدر دانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517542    تاریخ اشاعت : 2024/11/29

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516    تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: عالمی ادارہ برائے تعلیم و ثقافت نے حفظ قرآن میں مراکش کے مقام اول کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517512    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا: پانچویں حفظ، تلاوت و تجوید مقابلے افریقی علماء فاونڈیشن محمد السادس(محمد ششم) کے تعاون سے شهر فاس میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517196    تاریخ اشاعت : 2024/10/01

ایکنا: پانچویں مقابلہ حفظ، تلاوت و تجوید قرآن کریم محمد السادس(محمد ششم) فاونڈیشن کے تعاون سے شهر «فاس» میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517183    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: الیاس حجری، مراکش ی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: قطر کی قومی لائبریری میں مراکش کے نادر خطی نسخے نظر آتے ہیں جنکو انسانی بینائی سے متاثر ہونے کے پیش نظر انکو محفوظ شیشوں میں رکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515960    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: «ربعه مغربی» تاریخی مصحف مراکش ی بادشاہ سلطان علی ابوالحسن المرینی، کی جانب سے آٹھویں صدی ہجری کو مسجد الاقصی کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515939    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: نویں بین الاقوامی قرائت قرآن فیسٹیول(بمع قواعد تجوید) ۲۴ سے ۲۷ جنوری تک مراکش کے شهر کازابلانکا میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515661    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: دنیا بھر میں فلسطین مظلوموں سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور سال نو کے آغاز پر مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515613    تاریخ اشاعت : 2024/01/02