حرم امام ضا(ع) میں پرچم کی تبدیلی کی تقریب

IQNA

حرم امام ضا(ع) میں پرچم کی تبدیلی کی تقریب

ایرانی صدر اور رفقاء کی شہادت پر حرم امام رضا (ع) مشهد میں سبز پرچم ہٹا کر سیاہ پرچم نصب کیا گیا۔