مسجد قبا؛ پیغمبر اسلام کا پہلا قدمگاہ

IQNA

مسجد قبا؛ پیغمبر اسلام کا پہلا قدمگاہ

مسجد قبا رسول گرامی کا پہلا قدم گاہ ہے اور پہلی مسجد ہے جو شهر مدینه میں رسول اکرم(ص) کے زمانے میں قبا کے علاقے میں تعمیر کی گئی ہے۔