مدینہ

iqna

IQNA

ٹیگس
اگست میں؛
ایکنا: اگست 2025ء میں دنیا کے 31 ممالک کے 97 ہزار سے زائد افراد نے مدینہ منورہ میں واقع قرآن پاک کی طباعت و اشاعت کے مرکز مجمع ملک فہد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519095    تاریخ اشاعت : 2025/09/04

ایکنا: ایرانی عمرہ گزاروں کا گروپ ایکسپریس پرواز کے ذریعے حج اور زیارت کے حکام کی موجودگی میں امام خمینیؑ (ره) ایئرپورٹ کے ترمینل سلام سے مدینہ روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519040    تاریخ اشاعت : 2025/08/25

ایکنا: ہندوستانی نایاب خطی قرآن کا نسخہ مدینہ کے قرآن کریم میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518843    تاریخ اشاعت : 2025/07/22

ایکنا: ایک مہینے کے دوران 28 ہزار زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518737    تاریخ اشاعت : 2025/07/03

ایکنا: مدینہ منورہ کا تاریخی مسجد بنی أُنیف: ہجرت نبوی کی ایک زندہ نشانی شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518726    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: مرکز چاپ و نشر «دارالوارث» عراق جو آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ ہے مصحف مدینہ کے اسٹایل میں نشر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518605    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم کے جدید شعبے کا افتتاح ہوا جسمیں اعلی سعودی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518403    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

مدینہ میں تاریخی قبرستان مسمار کرنے کا واقعہ
ایکنا: قبرستان بقیع مدینہ میں تاریخی قبرستان ہے جہاں اہم اسلامی شخصیات مدفون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518288    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517988    تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: یورپی ممالک کے عمره‌گزاروں نے ملک فھد قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517699    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

حضرت زهرا(س) کی زندگی پر نظر/3
ایکنا: حضرت علی(ع) کے ساتھ میٹھی زندگی کے باوجود فاطمه(س) کو آخری مہینوں میں کسی نے مسکراتے نہیں دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3517606    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: جنرل سیکریٹری «ملک فهد» کمپلیس نے «محمد بن راشد» مرکز سے تعاون پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517538    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

مرقد پیغمبر اکرم (ص) مسجد النبی سے متصل اور مسجد کا حصہ ہے. رسول اسلام (ص) فرماتے ہیں: جو پیغمبر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں وہی دفن ہوتے ہیں جہاں قبض روح ہوتا ہے، لہذا آپ مدینہ میں جس کمرے میں وفات پائے اسی میں دفن ہوئے جو اس وقت مسجد النبی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517037    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: ابر رحمت الهی کعبه و مسجدالنبی پر برس پڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3517021    تاریخ اشاعت : 2024/09/01

ایکنا: چوالیسویں حفظ قرآن ملک عبدالعزیز کے شریک قرآء اور حفاظ نے مدینہ منورہ میں ملک فھد پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516958    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: اسلام کے ابتدائی ایام کی تاریخی مساجد میں سے ایک کے طور پر، مدینہ منورہ میں واقع قبلتین مسجد حج کے موسم کے اختتام پر بڑی تعداد میں حاجیوں کا استقبال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516681    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: مدینہ شہر کے اندر اور حرم کے ارد گرد، زائرین کرام، اہم تاریخی مساجد اور مقامات مقدسہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516666    تاریخ اشاعت : 2024/07/02

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے مطابق زائرین میں ۹۰۰ هزار نسخه ائیرپورٹ سے جانے والوں کو دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516602    تاریخ اشاعت : 2024/06/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی عادلی، جو ایرانی حج کارواں میں کاروان نور، کا حصہ ہے انہوں نے آیه ۱۴۴ سوره مبارکه بقره کی مدینةالنبی میں تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516569    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر مدینہ میں منعقد ہوئی جہاں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے مجلس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516524    تاریخ اشاعت : 2024/06/05