ہفتہ دستکاری کے موقع پر، ثقافتی ورثہ کے روایتی فنون کے انسٹی ٹیوٹ کی سیر کی۔ اس تحقیقی ادارے میں ورکشاپس، قلم سازی، پینٹنگ، اور موزیک کا کام، مٹی کے برتن اور سیرامکس، موسیقی کے آلات بنانا، قالین کی بُنائی وغیرہ ہوتی ہیں۔ ایرانی فن کار ایرانی ثقافت کو مرکوز رکھتے ہوئے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایران کے روایتی فنون کے ایک کونے کو تصویر کے فریم میں دیکھ سکتے ہیں۔