ورکشاپ

ورکشاپ

IQNA

ٹیگس
کربلا میں حفظِ قرآن کے جدید طریقۂ کار پر مشتمل تیسری خصوصی تربیتی ورکشاپ کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518828   تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: اسلام آباد ورکشاپ میں ایرانی استاد غلام رضا شاہ میوہ پاکستانی قرآء کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518469   تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: تاریخی شھر «پریزرن» میں " اسلامی تالیفات کی مشکلات" پر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518273   تاریخ اشاعت : 2025/04/05

ایکنا: ایرانی استاد اور قاری علی پیران سیستانی، شهید الله بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517955   تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی نے دس روز میں حفظ قرآن کا ورکشاپ منعقد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517366   تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ہفتہ دستکاری کے موقع پر، ثقافتی ورثہ کے روایتی فنون کے انسٹی ٹیوٹ کی سیر کی۔ اس تحقیقی ادارے میں ورکشاپس، قلم سازی، پینٹنگ، اور موزیک کا کام، مٹی کے برتن اور سیرامکس، موسیقی کے آلات بنانا، قالین کی بُنائی وغیرہ ہوتی ہیں۔ ایرانی فن کار ایرانی ثقافت کو مرکوز رکھتے ہوئے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ایران کے روایتی فنون کے ایک کونے کو تصویر کے فریم میں دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516577   تاریخ اشاعت : 2024/06/14

تیس ممالک کے سوشل ایکٹیویسٹوں نے آن لائن قدس ڈے پر مختلف زبانوں میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514441   تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران- ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513090   تاریخ اشاعت : 2022/11/09

تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی طرابلس میں ایک گروپ شب و روز قدیم قرآنی نسخوں کی مرمت کے لیے سرگرم ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511618   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) خواتین کے لیے علمی تربیتی ورکشاپ میں ڈاکٹر یونس حیدری لیکچر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511203   تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ: علامہ علی عباس نقوی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ورکشاپ کے ایجنڈا میں ثقافتی سرگرمیوں سمیت قرآن، تجوید، حدیث، عقائد، مہدویت، اخلاق، احکام، تاریخ و سیرت معصومین، ملکی و عالمی حالات، کیرئیر گائیڈنس اور شیعہ شناسی کے موضوعات پر علما کرام کے خصوصی دروس ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3506251   تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے صوبے زابل میں اساتذہ کے لیے قرآنی ورکشاپ منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467305   تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: ورکشاپ برائے «تدریس قرآن کریم کے جدید طریقے» کا انعقادبوسنیاکے دارالحکومت«سارایوو» میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364720   تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: مرکزی تربیتی ورکشاپ 24 جولائی سے بارہ کہو میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3336012   تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:ملک گیر ورکشاپ توسیع تنظیم مہم کا آغاز سندھ اور بلوچستان سے کیا گیا ہے، سندھ میں 120 جبکہ بلوچستان میں دو درجن سے زائد مقامات پر تعلیمی فکری اور ثقافتی ورکشاپس منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3316967   تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر خصوصی ورکشاپ بھی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095711   تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں طلباء کے لیے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1441765   تاریخ اشاعت : 2014/08/22