حرم امام رضا علیہ السلام میں عربی زبان زائرین کی عزاداری

IQNA

حرم امام رضا علیہ السلام میں عربی زبان زائرین کی عزاداری

ہزاروں عربی بولنے والے زائرین نے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری دے کر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا سوگ منایا۔