قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: وحید نظریان، جو کاروانِ قرآنی اربعین کے ارکان میں شامل ہیں، نے کہا کہ اس سال کاروان کا بنیادی ہدف سورت فتح اور نصر کی تلاوت اور ان آیات کی تشریح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519021 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: نجف کے قدیمی شہر کی سٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ رحلتِ رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحلت کے موقع پر زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی خدماتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519020 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی ۱۴۴۷ھ کے موقع پر کربلا میں آنے والے کل زائرین کی تعداد ۲۱,۱۰۳,۵۲۴ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3519000 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: ماہرینِ قرآن خصوصی پروگرام "محفل" اس ہفتے پیر سے بدھ تک اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں مختلف مواکب میں قرآنی محفلیں منعقد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518972 تاریخ اشاعت : 2025/08/12
ایرانی وزارت حج و زیارات کے حکام نے زائرین کو فراہم خدمات کا جایزہ لیا اور زائرین کے مشی یا واک کے راستے میں خدمات کو قریب سے دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3518970 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے سے آگاہی، قرآنی سماجی تحریکات میں شوق اور خود اعتمادی پیدا کرنا، محاذِ مزاحمت کے قرآنی بیانیے کو فروغ دینا، اُسوۂ قومی نوجوان قراء ٹیم کے سفر کے اہم مقاصد میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518968 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
ایکنا: قرآنی علمی کمپلیکس، جو آستانہ مقدس عباسی کے زیرِ انتظام ہے، نے مسلسل تیسرے سال زائرین اربعین حسینی کے راستے میں "امیر القراء" (قاریوں کے سردار) نامی موکب کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518961 تاریخ اشاعت : 2025/08/10
السوڈانی بین الاقوامی زائرین کانفرنس سے:
ایکنا: عراق کے وزیرِاعظم نے، زیارتِ اربعین میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ جیسے منصوبے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518958 تاریخ اشاعت : 2025/08/10
ایکنا: آستانہ مقدس علوی نے زائرین اربعین کے لیے "راهنمای گمشدگان" (گمشدہ افراد کی رہنمائی) کے عنوان سے جدید موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 3518941 تاریخ اشاعت : 2025/08/06
ایکنا: چہلم امام قریب ہے اور اس عظیم الشان مذہبی اجتماع میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ کربلا نے زائرین کے استقبال کی بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518935 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: اربعین حسینیؑ کے زائرین کے لیے "مفید" ایپلیکیشن کی جانب سے مفت آن لائن رہائش کی بکنگ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518921 تاریخ اشاعت : 2025/08/03
ایکنا: سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے کئی جدید منصوبے متعارف کروائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518913 تاریخ اشاعت : 2025/08/02
مهدی قربانیکرم:
ایکنا: 5 لاکھ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی خدمت کے لیے عوامی اربعین کمیٹی کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518889 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس علیہ السلام نے اعلان کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت کے لیے تقریباً 15 ہزار جلد قرآن کریم، دعا اور زیارت کی کتابیں تیار کر لی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518832 تاریخ اشاعت : 2025/07/20
ایکنا: عاشورائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518746 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: آستان مقدس حسینیؑ نے ایامِ محرم میں زائرین کی آسائش کے لیے جدید ٹھنڈک رسانی کا خصوصی منصوبہ نافذ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518745 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: ایک مہینے کے دوران 28 ہزار زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518737 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
ایکنا: حرا کے ثقافتی علاقے کو زائرین کے لیے نیا تجربہ قرار دیا جاتا ہے جہاں زائرین تاریخ اور روحانیت سے آشنا ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518735 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حجاج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518626 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پانچ لاکھ سے زائد زائرین حج 1446ھ (2025ء) کی ادائیگی کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518525 تاریخ اشاعت : 2025/05/23