مسجد جامع بازار تهران

IQNA

مسجد جامع بازار تهران

ایکنا: مسجد جامع بازار تهران یا مسجد جامع تهران، ایرانی داراخلافہ کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ایک ہے جس کی قدامت ہزار سال سے زائد ہے اور اس کو مسجد عتیق بھی کہا جاتا ہے جو ایران کے آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل ہے۔

ٹیگس: مسجد ، تھران ، ایران