مسجد النبی مقبرہ رسول اکرم(ص)

IQNA

مسجد النبی مقبرہ رسول اکرم(ص)

مرقد پیغمبر اکرم (ص) مسجد النبی سے متصل اور مسجد کا حصہ ہے. رسول اسلام (ص) فرماتے ہیں: جو پیغمبر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں وہی دفن ہوتے ہیں جہاں قبض روح ہوتا ہے، لہذا آپ مدینہ میں جس کمرے میں وفات پائے اسی میں دفن ہوئے جو اس وقت مسجد النبی کا حصہ ہے۔