اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس

IQNA

اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس

ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔