ایکنا: فلسطین کے دفاع میں خواتین علما و مبلغان کی پہلی بین الاقوامی خواتین کانفرنس تئیس اپریل کو استنبول میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3518377 تاریخ اشاعت : 2025/04/25
ایکنا: سیمینار بعنوان «مقاصد القرآن» شریعت و معارف اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے شارجہ میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518346 تاریخ اشاعت : 2025/04/19
ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی اسکالر حجتالاسلام یحیی جهانگیری، نے دوسری بین الاقوامی کانفرنس « مذاهب اسلامی کے درمیان پل» میں علماء کی ذمہ داریوں پر اظھار خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 3518121 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: جدہ میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس و نمایش میں 95 ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517812 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: دو روزہ اسلام آباد بین الاقوامی کانفرنس میں ۵۰ مختلف ممالک کے دانشور شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517800 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: دارالقرآن آستانہ مقدس حسینی اور نجف مدارس کے علماء میں امام حسین ع بین الاقوامی کانفرنس پر مشاورتی نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517784 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
ایکنا: سعودی عرب نے حجاج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517763 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامک آرٹ کانفرنس چودہ ممالک کے دانشوروں کے ساتھ منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517540 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
حسینی نیشابوری ایکنا سے
ایکنا: بین الاقوامی ثقافتی ادارے کے سربراہ کے مطابق نصراللہ سخت ترین حالات میں صبر و استقامت سے کام لیتے۔
خبر کا کوڈ: 3517430 تاریخ اشاعت : 2024/11/10
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں سے بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517397 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
ایکنا: علمی سیمینار « مختلف نظریوں کے اثرات قرآن کے رو سے » آستانہ علوی کے تعاون سے«دیاله» میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517262 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت محمد(ص) و امام صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: دوسری بین الاقوامی قرآنی اسٹڈی کانفرنس کا اہتمام ایرانی یونیورسٹٰی نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517153 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517139 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس مذاہب یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس سے حجتالاسلام حمید شهریاری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517106 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: حجتالاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
هفته وحدت کے موقع پر؛
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس بعنوان وحدت کے امکانات اور أفغانستان میں بقائے باہمی ، المصطفی اسٹڈی مرکز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517023 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: سعودی عرب میں آئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسلام فوبیا سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516880 تاریخ اشاعت : 2024/08/07