آیات زندگی: دنیا ایک نئی دنیا کے لیے

IQNA

آیات زندگی: دنیا ایک نئی دنیا کے لیے

ایکنا: آیت 20 سوره شوری میں لکھا ہے: جو آخرت کے لیے بوئے گا اس کی کاشت میں اضافہ کریں گے اور جو صرف دنیا کے لیے بوئے گا، اس کے لیے کچھ فائدہ دیں گے مگر اخرت میں اسکا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔

آیات زندگی: دنیا ایک نئی دنیا کے لیے