بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

IQNA

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء، اساتذہ ، حفاظ اور قرآء نے تھران کے حسینیه‌ امام خمینی(ره) میں رھبرملاقات سے ملاقات کی۔