ملاقات

iqna

IQNA

ٹیگس
رهبر معظم پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی پاکستانی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات ، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518556    تاریخ اشاعت : 2025/05/28

ایکنا: پاپ لیو چہاردہم کی واٹیکان میں حکماء مسلمان اعلی کونسل کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518521    تاریخ اشاعت : 2025/05/22

رهبر معظم انقلاب حماس رہنماوں سے؛
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے شهید «اسماعیل هنیه»، اور دیگر شہداء کو خراج پیش کرتے ہویے کہا کہ آپ کی کامیابی امریکہ پر کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517946    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء، اساتذہ ، حفاظ اور قرآء نے تھران کے حسینیه‌ امام خمینی(ره) میں رھبر ملاقات سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517918    تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے تھران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517912    تاریخ اشاعت : 2025/02/03

اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب؛
ایکنا: عید بعثت النبی(ص) کے موقع پر اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب میں بعثت کو ایک مسلسل اور دائمی عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517888    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: آستان قدس رضوی کے متولی نےکہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ امت مسلمہ کے اتحاد اور اہلبیت(ع) کی اتباع اورپیروی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517786    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

بعض سیکورٹی شہداء کے خاندان کے افراد نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517361    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: منگل کو حماس رہنما اسماعیل هنیه، آخری بار رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516843    تاریخ اشاعت : 2024/08/01

پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

رهبر انقلاب حماس وفد سے:
ایکنا: رهبر معظم نے غزہ عوام کی استقامت کو بےنظیر قرار دیتے ہویے کہا کہ آپ نے اسلام کو عزت دی اور فلسطین کو دنیا کا اہم ترین مسئلہ بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516117    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515914    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا ریاض: روسی صدر بین الاقوامی سیاست، اسرائیل-حماس جنگ اور تیل کی منڈیوں پر بات چیت کے لیے ملک کے حقیقی حکمران اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515443    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایکنا :ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515430    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا نیوز: تھران آنے جانے کی ایک اہم وجہ علامه طباطبایی کی هینری کربن سے ملاقات تھی جسمیں مغربی افکار سے آشنائی کے ساتھ اسلامی افکار کی ترویج بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515290    تاریخ اشاعت : 2023/11/16

رهبر انقلاب اسلامی عراقی وزیر اعظم سے:
ایکنا تھران: آیت‌الله خامنه‌ای نے عراقی وزیراعظم اور وفد سے ملاقات میں عراقیوں کی فلسطینی حمایت کو سراہتےہوئے اسلامی دنیا کی جانب سے امریکا اور صھیونی رژیم پر دباو کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515240    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا بیروت: سیدحسن نصرالله، سیکریٹری جنرل(حزب الله) لبنان سے جھاد اسلامی کے زیاد نخالہ اور صالح العاروری نے ملاقات میں فلسطینی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515179    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

ایکنا نجف: آیت الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں داعش سے لڑنے والے زخمی مجاہدین کے گروپ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515068    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514419    تاریخ اشاعت : 2023/06/05