جھوٹوں پر شیطان کا نزول

IQNA

ترانہ وحی

جھوٹوں پر شیطان کا نزول

ایکنا: شورش زدہ دنیا میں کبھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے اور "ترانہ وحی" ان شوروغل میں ایک آرام کا ساماں کرتا ہے۔

هَلْ أُنَبِّئُکُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیَاطِینُ ﴿۲۲۱﴾ تَنَزَّلُ عَلَى کُلِّ أَفَّاکٍ أَثِیمٍ ﴿۲۲۲﴾

کیا تمھیں آگاہ کروں کہ شیطان کس پر اترتا ہے؟ شیاطین ان گناہ کاروں پر اترتے ہیں جو بہت جھوٹ بولتے ہیں۔

سوره شعراء

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: شیطان ، گناہ ، قرآن