قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
کردستان نمایندہ
ایکنا: ماموستا فائق رستمی نے اس بات پر زور دیا کہ قرآن ِ کریم محض ایک دینی کتاب نہیں بلکہ انسان کی اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی زندگی کے تمام پہلوؤں کے لیے ایک جامع منشور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519340    تاریخ اشاعت : 2025/10/19

تعاون قرآن کریم میں/3
ایکنا: سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 2 میں آٹھ اہم احکام بیان ہوئے ہیں جو رسولِ اکرم ﷺ پر نازل ہونے والے آخری احکامات میں سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519337    تاریخ اشاعت : 2025/10/19

ایکنا: خالد سلطان، ایک نوجوان فلسطینی، نے اپنے اس گھر کے ملبے میں سے — جسے صیہونی قابض افواج نے تباہ کر دیا تھا — قرآن ِ کریم کا ایک نسخہ صحیح و سالم برآمد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519326    تاریخ اشاعت : 2025/10/16

تعاون قرآن کریم میں/2
ایکنا: تعاون کے مختلف مفاہیم ہیں، تاہم سیرتِ نبویؐ میں یہ زیادہ تر ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو دوسروں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے انجام دیے گئے ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3519325    تاریخ اشاعت : 2025/10/16

ایکنا: اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام جامعات کے لیے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519313    تاریخ اشاعت : 2025/10/14

تعاون قرآن کریم کے رو سے/1
ایکنا: اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کے مددگار اور پشت پناہ بنیں۔
خبر کا کوڈ: 3519312    تاریخ اشاعت : 2025/10/14

مجیدی‌مهر:
ایکنا: اوقاف و امورِ فلاح و بہبود کے قرآن ی امور کے مرکز کے سربراہ نے اٹھتالیسویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے فائنل مرحلے کی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کا نعرہ " قرآن ؛ کتابِ وحدت" ہے جسمیں مرد و خواتین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519305    تاریخ اشاعت : 2025/10/13

قزاقستان میں ایرانی نمایندے
ایکنا: انسان چاہے تو وہ کسی بھی اوقاف میں حفظ کے لیے وقت نکال سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519296    تاریخ اشاعت : 2025/10/11

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بین الاقوامی قرآٰ کی کوئٹہ آمد پر مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کی جانب سے روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں عوام نے انکا پرجوش استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519284    تاریخ اشاعت : 2025/10/08

ایکنا: بنگلہ دیش کی نارتھ ساوتھ یونیورسٹی (North South University) کے ایک طالبِ علم کو قرآن ِ کریم کی بے حرمتی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519276    تاریخ اشاعت : 2025/10/07

طوفان‌الأقصی کی برسی پر؛
ایکنا: طوفان‌الأقصی آپریشن شروع ہوا دو سال گزر چکے، اور ان دو برسوں میں عوام کا قرآن سے انس اور وابستگی باعث بنا کہ وہ وحی کے سائے میں آج بھی پرعزم اور پُرامید کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519249    تاریخ اشاعت : 2025/10/02

ایکنا: زهرا صلواتی، صحافی اور میڈیا ماہر نے اپنے ایک مضمون میں حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی کے ٹی وی پروگرام "درس‌هایی از قرآن " کی طویل عرصے تک مقبولیت اور کامیابی کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519240    تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: دوسری "جہانِ قرآن " نمائش ماسکو کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی جس میں متنوع پروگرام شامل تھے، جن میں قرآن ی داستانوں کی عکاسی پر مبنی اسلامی فلم ویک بھی شامل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3519233    تاریخ اشاعت : 2025/09/29

ایکنا: قطر میں بین الاقوامی قرآن کانفرنس اور امت کا اجتماع یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3519232    تاریخ اشاعت : 2025/09/29

ایکنا: روس کے شہر ساراتوف کی مرکزی جامع مسجد میں قطر کے تعاون سے بین الاقوامی قرآن نمائش "جہانِ قرآن " کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519215    تاریخ اشاعت : 2025/09/25

ایکنا: عراق کی وزارتِ داخلہ کی کمیٹی برائے انسدادِ محتوای منافی عفت نے عراقی گلوکار جلال الزین کے خلاف قرآن ِ کریم کی توہین کرنے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519200    تاریخ اشاعت : 2025/09/23

ایکنا: قرآن ی ایپلیکیشن "تصویر نور" نے قرآن کریم کی حفظِ تعلیم میں ایک نئی اور اختراعی روش اپناتے ہوئے، تصویری انداز، تعاملی ٹیسٹوں اور مختلف سہولیات کے ذریعے، قرآن سیکھنے اور حفظ کرنے کرانے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519181    تاریخ اشاعت : 2025/09/20

ایکنا: الجزائر میں 27ویں قومی قرآن کریم ہفتہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519178    تاریخ اشاعت : 2025/09/18

ایکنا: الازہر کے 30 طلبہ کی آواز میں مصحفِ مرتل کی تیاری مکمل کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519164    تاریخ اشاعت : 2025/09/16

ایکنا: دوسری بین الاقوامی نمائش "جہانِ قرآن " قطر کے تعاون سے روس کے دارالحکومت ماسکو کی جامع مسجد میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519162    تاریخ اشاعت : 2025/09/16