کاخ گلستان میں قرآنی ہفت سین

IQNA

کاخ گلستان میں قرآنی ہفت سین

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد اور اس کا نوروزِ باستانی کے ساتھ تقارن کے موقع پر، کاخ گلستان کے عالمی ورثے میں شامل نسخہ جات کی لائبریری میں محفوظ سات نایاب قرآنِ کریم کی نمائش کے ساتھ "قرآنی ہفت سین" کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔