حقیقت کو ضرور پاوگے

IQNA

نوائے وحی

حقیقت کو ضرور پاوگے

ایکنا: «نوائے وحی» کے عنوان سے پرسکون اور آرام بخش تلاوتوں کا مجموعہ

ایکنا نیوز- آیات قرآن...أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ ﴿۵۲﴾  غیر خدا، سے کیوں ڈرتے ہو؟!

وَمَا بِكُمْ مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنَ اللَّهِ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَإِلَيْهِ تَجْأَرُونَ ﴿۵۳﴾

جو تعمت تمھیں گھیرتی ہے خدا کی جانب سے ہے اور جب مصیبت آتی ہے تو خدا کے ہاں منتیں کرتے ہو

ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْكُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ ﴿۵۴﴾ اور جب مصیت دور کرتا ہے تو تم میں سے ایک گروہ دوبارہ شرک کرتا ہے!

لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿۵۵﴾

تاکہ جو چیز ہم نے انہیں دی ہے اس کی ناشکری کرتے ہیں، چلو اب لذت اٹھا لو، جلد حقیقت پالوگے۔

آیات 52 الی 55 سوره نحل

ویڈیو کا کوڈ