شهادت امام هشتم(ع) کے حوالے سے؛
ایکنا: شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے قرآنی کمپین "نغمہهائے رضوی" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519022 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: وحید نظریان، جو کاروانِ قرآنی اربعین کے ارکان میں شامل ہیں، نے کہا کہ اس سال کاروان کا بنیادی ہدف سورت فتح اور نصر کی تلاوت اور ان آیات کی تشریح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519021 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: دوسرا بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ روس کے جمہوریہ اینگوش کی دارالحکومت ماگاس میں قاریوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں دنیا کے 32 ممالک کے قراء اور حفاظ نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519019 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
قرآن کے ساتھ جنت کی راہ پر
بین الاقوامی قاری اور اربعین قرآنی کارواں کے رکن سید مصطفی حسینی نے اربعین کے دوران قرآنی ـ مردمی ہیڈکوارٹر میں حاضرین کے لیے سورہ فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی۔ انہوں نے اربعین کے پیدل سفر کے دوران قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریق و سیرت کی پیروی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519016 تاریخ اشاعت : 2025/08/19
ایران کے بین الاقوامی قاری سیدجواد حسینی، نے آیات ۱۸۹ تا ۱۹۴ سوره «آل عمران» اور سوره «فجر» کی آخری آیات کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا کی جانب سے پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518996 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
ایکنا: ایرانی کے دو ممتاز بین الاقوامی قاری، مہدی غلامنژاد اور مہدی تقیپور، نے کربلأ معلی میں عتبتین مقدستین کے موکب میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518992 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
آسمانی گونج
تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518977 تاریخ اشاعت : 2025/08/12
فتح قرآنی مہم
احمد سعود، افریقی ملک موریتانیہ کے ایک نوجوان قاری، نے اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تلاوت کی ویڈیو ارسال کی ہے، جس میں انہوں نے سورۂ مبارکہ نصر، سورۂ مبارکہ فتح کی ابتدائی چار آیات اور سورۂ مبارکہ آلِ عمران کی آیت 139 کی قراءت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518962 تاریخ اشاعت : 2025/08/10
ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی کمپین "فتح" کے سلسلے میں، ممتاز ایرانی قاری حمید جلیلی نے سورہ مبارکہ "نصر" کی روح پرور تلاوت پیش کی۔ اس تلاوت کو کمپین میں شرکت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد قرآنی تعلیمات کے فروغ اور تلاوت ِ قرآن کی حلاوت کو عام کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518948 تاریخ اشاعت : 2025/08/08
فتح قرآنی مہم؛
معروف ایرانی قاری محمدامین مجیب؛ نے قرآنی فتح مہم میں شرکت کی ہے اور بارہ روزہ جنگ کے حوالے سے انہوں نے آیت ۱۳۹ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518937 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: محسن قاسمی نے ملایشیاء کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ کی حیثیت سے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518931 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: جرمن فٹبال کلب ڈوٹمونڈ کے کھلاڑی کی تلاوت وائرل ہوئی جس کو شائقین نے کافی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518928 تاریخ اشاعت : 2025/08/04
ایکنا: مکہ مکرمہ میں ایک پُروقار تقریب کے دوران انجمنِ جهان اسلام کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد بن عبدالکریم العیسی نے قرآنِ کریم کی پہلی مرتل (ترتیل کے ساتھ) آڈیو ریکارڈنگ کا باضابطہ اجرا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518925 تاریخ اشاعت : 2025/08/04
آج کی پُرشور اور تیزرفتار دنیا میں ہمیں بعض اوقات ایک مختصر اور سکون بخش توقف کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجموعہ "نوای وحی" قرآن کی سب سے خوبصورت آیات کے انتخاب کے ساتھ ایک روحپرور سفر کی دعوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518917 تاریخ اشاعت : 2025/08/03
ایکنا: امیرحسین انواری، نامور ایرانی قاری نے (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم (تحریک) "فتح" میں شرکت کے تحت سورۂ آل عمران کی آیت ۱۳۹ کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518902 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
ایکنا: شارجہ کے ریڈیو و سیٹلائٹ چینل قرآن نے دو قاریوں کی مکمل ختمِ قرآن کی تلاوت کو اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518900 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
ایکنا: سورۂ واقعہ قرآن کریم کی بابرکت سورتوں میں سے ایک ہے، جس کی تلاوت خصوصاً جمعہ کی راتوں میں غربت کے خاتمے، اللہ کی محبت کے حصول، لوگوں کے دل میں مقبولیت اور رزق میں کشادگی کا سبب بنتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518899 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
ایکنا: ایران کے ممتاز قرآنی شخصیت نے بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کرتے ہوئے سورہ آل عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518885 تاریخ اشاعت : 2025/07/29
قرانی مہم فتح/
ایکنا: تہران کے جمعہ نماز کے مؤذن و مکبر نے، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے طور پر سورہ آلِ عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518873 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
موجانی
ایکنا: اربعین قرآنی کمیٹی انچارج کے مطابق شھدائے جنگ کی یاد میں اربعین کے موقع پر رضوٰی تلاوت چئیر مشھد میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518865 تاریخ اشاعت : 2025/07/26