ایام حج میں مسجد نبوی (ص) کا روح پرور منظر

IQNA

ایام حج میں مسجد نبوی (ص) کا روح پرور منظر

ایکنا: حج تمتع کے زائرین مختلف ممالک سے مدینہ منورہ پہنچتے ہیں۔ ہر سال موسم حج تمتع ایک قیمتی موقع ہوتا ہے کہ بیت اللہ کے زائرین، مناسک حج سے پہلے یا بعد میں مدینہ النبی کی زیارت کریں۔