نور کاروان کی تواشیح حجاج ایرانی کے درمیان+ ویڈیو

IQNA

نور کاروان کی تواشیح حجاج ایرانی کے درمیان+ ویڈیو

ایکنا: نور کارواں کے تواشیح گروپ نے حجاج کے لیے گروپ کی شکل میں تواشیح پیش کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ان دنوں نور کارواں سرزمین وحی میں حج  کے لیے موجود ہے جہاں مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں اور اس حوالے سے قرآنی محافل سرفہرست ہیں۔

اس گروپ کی سرپرستی  سیدمحمدهادی قاسمی کررہا ہے۔

دیگر اراکین میں علی خشنود، حمید شیخ‌زاده، امیر ابوالقاسمی و امیرمحمد معصومیان شامل ہیں.

 

ویڈیو کا کوڈ