خدا ہے جو نجات دیتا ہے

IQNA

نغمہ وحی

خدا ہے جو نجات دیتا ہے

ایکنا: شور و غل سے لبریز اس دنیا میں ایکنا دلوں کے سکون کے لیے قرآنی آیات کی دلنشین تلاوت کا اہتمام کرتا ہے۔

قُلْ مَنْ يُنَجِّيكُمْ مِنْ ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَئِنْ أَنْجَانَا مِنْ هَذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ ﴿۶۳﴾ کہو: کون ہے جو ظلمات سے نجات دیتا ہے جب کہ تم اسے خفا میں پکارتے ہو، اگر اس بار ہمیں نجات دو گے تو ہم شکر گزار ہوں گے۔

قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُمْ مِنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنْتُمْ تُشْرِكُونَ ﴿۶۴﴾ کہو: خدا ہے جو تمھیں اس ہلاکت و مصیبت سے نجات دیتا ہے لیکن تم دوبارہ شرک کرتے ہو۔

سوره انعام

 

ویڈیو کا کوڈ