ایران کے شھر کاشان میں طبا طبائیوں کے تاریخی مکانات

IQNA

ایران کے شھر کاشان میں طبا طبائیوں کے تاریخی مکانات

ایکنا: طباطبائیوں کا تاریخی گھر قاجار دور کے یادگار مکانات ہیں جو سال 1250 قمری دور سے متعلق ہے اور اس دور میں امراء نے سید جعفر طباطبائی کے نام سے کاشان میں تیار کیا تھا۔