حج تمتع؛ مسیر عرفات تا جمرات , ایمان کی نمائش

IQNA

حج تمتع؛ مسیر عرفات تا جمرات , ایمان کی نمائش

ایکنا: حج میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لیے مکہ جاتے ہیں اور طواف کے علاوہ صفا و مروہ میں واک کرتے ہیں اور پھر مقام عرفہ میں وقوف کرکے ایمان کی نمائش کا اہتمام کرتے ہیں۔
 
 
ٹیگس: عرفات ، حج ، ایمان