ایران میں مجالس شام غریباں

IQNA

ایران میں مجالس شام غریباں

ایران کے مختلف شہروں میں عاشور کی شام کو مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں شھدائے کربلاء کی یاد میں شام غریباں منائی گئی اور بعض مقامات میں تعزیے بھی بنائے گیے۔