إِنْ تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْكُمْ وَلَا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ وَإِنْ تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ﴿۷﴾
اگر تم اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرو تو جان لو کہ اللہ تم سب سے بےنیاز ہے، لیکن وہ ناشکری کو اپنے بندوں کے لیے پسند نہیں کرتا۔ اور اگر تم شکر گزار بنو تو یہ بات وہ تمہارے لیے پسند کرتا ہے۔ اور جان لو کہ کوئی شخص دوسرے کا بوجھ (گناہ) نہیں اٹھائے گا، اور آخرکار تم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے، تاکہ وہ تمہیں تمہارے اعمال سے آگاہ کرے، بےشک وہ سینوں کے بھیدوں کو خوب جاننے والا ہے۔
آیه 7 سوره زمر
ویڈیو: