جشن ولادت پیغمبر(ص) و امام جعفرصادق (ع)

IQNA

جشن ولادت پیغمبر(ص) و امام جعفرصادق (ع)

جشن ولادت پیغمبر اکرم (ص) و امام جعفرصادق (ع) کی مناسبت سے مسلسل چوتھے سال بدھ کو تھران کے مرکز میدان ولی عصر میں " پیغمبر رحمت" کے عنوان سے جشن منایا گیا۔