انڈین اسلامک ایکٹویسٹ:
ایکنا: بھارتی اسلامی رہنما کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ان کے رہنماؤں کی سیاسی ارادے پر منحصر ہے اور اسلامی ممالک کے دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور ذرائع ابلاغ کو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں زیادہ تعاون کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3519188 تاریخ اشاعت : 2025/09/21
حرم بانوئے کرامت میں؛
ایکنا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ قدوم اور ایامِ معصومیہ کی مناسبت سے ایک شاندار جشن شبستان حضرت زہرا (س) میں منعقد ہوا، جس میں ۱۳ سے ۱۷ سال کی بڑی تعداد میں نوجوان لڑکیوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3519182 تاریخ اشاعت : 2025/09/20
جشن ولادت پیغمبر اکرم (ص) و امام جعفرصادق (ع) کی مناسبت سے مسلسل چوتھے سال بدھ کو تھران کے مرکز میدان ولی عصر میں " پیغمبر رحمت" کے عنوان سے جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519149 تاریخ اشاعت : 2025/09/13
ایکنا: مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ایام میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دارالحکومت رباط کی مسجد "حسان" میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور قریب سے جشن کے پروگراموں کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3519135 تاریخ اشاعت : 2025/09/10
ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے اسرائیلی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جوش و خروش سے جشن غدیر منایا۔
خبر کا کوڈ: 3518670 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کی تقریبات اس سال تہران سمیت پورے ملک میں سب سے زیادہ "صہیونیت مخالف" تقریبات میں تبدیل ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518647 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
حجتالاسلام خداداده:
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ کے مطابق عید غدیر پر جشن ریلی منعقد ہوگی جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518631 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: آستانہ مقدس امام علی(ع) کے مطابق دنیا کے پانچ براعظموں کے چالیس سے زائد ممالک میں جشن غدیر شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518625 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: عظیم الشان جشن «محفل» یوم ولادت معصومہ قم کی مناسبت سے قم میں منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3518434 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
ایران کے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے دن تھران اور دیگر شہروں میں عوام نے بھرپور انداز میں جشن آزادی منایا۔
خبر کا کوڈ: 3517967 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے ولادت امام محمدباقر(ع) اور شهادت امام هادی علیهما السلام کے پروگرامز منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517760 تاریخ اشاعت : 2025/01/05
ایکنا، دہلی: سرد موسم کے باوجود پیر کو وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517693 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
ایکنا خصوصی؛
ایکنا: ایران کے اسرائیل پربڑے میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں شہری جشن منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517203 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا: جشن میلاد النبی اکرم(ص) اور هفته وحدت، کا پروگرام جمعہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517140 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص) پر ۱۳۰۰ حفاظ کے ساتھ جشن پروگرام مسجد ابراهیمی، الخلیل، میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517116 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: انصارالله یمن کی جانب سے وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ جشن میلاد نبی اکرم(ص) گلیکسی لیڈر کشتی پر منایا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517111 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: سینکڑوں غیرملکی زائرین نے حرم مطهر امام رضا (ع) میں میلاد امام هادی (ع) کا جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516634 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
ایکنا: آستان مقدس امام حسین(ع) کے مطابق غدیر کی مناسبت سے تین روزہ جشن منایا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516626 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
ایکنا: جشن امام رضا، امام رضا (ع ) کی ولادت کے حوالے سے جمعہ کو تھران میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516407 تاریخ اشاعت : 2024/05/18