استاد همایی کا گھر؛ اصفهان میں علم و ادب کا مرکز

IQNA

استاد همایی کا گھر؛ اصفهان میں علم و ادب کا مرکز

ایکنا: اصفھان میں ایرانی محقق اور ادیب استاد جلال‌الدین همایی کا گھر ایک شاندار علمی ورثہ قرار دیا جاتا ہے۔