استاد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی ویبنار
سیدمحسن موسوی بلده، استاد قرآن، نے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی ججنگ کمیٹی میں استاد عبدالرسول عبایی کی ایران اور ملائیشیا کے مقابلوں کے آئین ناموں کی تدوین میں اس قرآنی شخصیت کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518443    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

خدام قرآن کا تیسواں اجلاس
استاد مهکام خادم قرآن اور معلم کلمات جو یونیورسٹی کلاسز سے لیکر مساجد اور ٹیلی ویژن تک مصروف عمل رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518391    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ایکنا: بعض معروف مصری قراء نے استاد عبائی کی وفات پر تعزیتی پیغامات میں ان کو بے مثال قرآنی قاضی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518322    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

قرآنی استاد کو وداع کی رپورٹ
ایکنا: قرآنی استاد عبدالرسول عبایی کی تدفین پر انکو وداع کرنے کی تقریب حسینہ کربلائی تھران میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518309    تاریخ اشاعت : 2025/04/12

امریکن اسلام شناس:
ایکنا: امریکن اسلام شاس کے مطابق کتب مقدس میں مشترکات کے باوجود خاص اور منفرد روایات بھی موجود ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517997    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ایکنا: امریکی یونیورسٹی استاد نے کہا ہے کہ قرآن ایک منفرد مقدس کتاب ہے اور گذشتہ کتابوں کے مقابل الگ انداز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517743    تاریخ اشاعت : 2025/01/01

رهبر انقلاب اساتذہ اجتماع سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ کے شکریے کو اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ انکے معاشرے کو ایک عالمی سطح پر نمونہ پیش کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516313    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ احمد نعینع، نے ایک پروگرام میں بچپن میں حافظہ قرآن شیخه ام سعد کے پاس قرآن سیکھنے کے حوالے سے بتایا۔
خبر کا کوڈ: 3516187    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: بین الاقوامی لاء کالج کویت کے عربی زبان کے استاد کا کہنا ہے کہ عربی زبان ایک جامع ترین زبان ہے اور اسی وجہ سے قرآن اس زبان میں نازل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516157    تاریخ اشاعت : 2024/04/05

لبنان کے قرآنی استاد:
ایکنا: قرآنی ایکٹویسٹ کے مطابق قرآنی معارف کو درست جاننا اور اس کو منتقل کرنے کی خوبی استاد میں ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515539    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ملایشین استاد:
ایکنا تھران: ملایشین یونیورسٹی میں سویلایزیشن اینڈ ہسٹری شعبے کے استاد نے مغرب میں قرآن فھمی کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514719    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

ایکنا تھران: ایک برطانوی ٹیچر کا اپنے طالب علم کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514365    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

بین الاقوامی گروپ: تیونس یونیورسٹی کے استاد محمد الطالبی نے مطالبہ کیا ہے کہ مساجد میں جمعے کے خطبے پر پابندی عائد کی جائے
خبر کا کوڈ: 3468463    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا.
خبر کا کوڈ: 3465439    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: عادل الرفاعی نے قرآنی معانی کے ادراک کو شدت پسندی روکنے کیے لئے اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3337056    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: عراق کے شہر ناصریہ میں اساتذہ کے لیے خصوصی قرآنی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3304049    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: مذهب اهل بیت(ع) کو میں نے قبول کیا اور محسوس ہوا کہ اہل بیت کی ضرورت ابدی ہے
خبر کا کوڈ: 3237940    تاریخ اشاعت : 2015/05/01

بین الاقوامی گروپ – کوئٹہ کے امام بارگاہ حسینی قندھاری اور امام بارگاہ پنجاپی میں استاد جواد نقوی ملٹی میڈیا کے زریعے سے خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1449670    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ: فلسفہ اور عقائد کے استاد نے شدت پسندی کے خلاف جامعہ الازھر کے موقف پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا : شدت پسندی کے خلاف انکا رویہ مناسب اور درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1445471    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ: لندن یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے استاد علی رمضان الاوسی نے عراق میں عیسائی آبادی کو درپیش خطرات کے پیش نظر واٹیکن سے نوٹس لینے کے مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426000    تاریخ اشاعت : 2014/07/05