وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
ایک دوسرے کے أموال کو دھوکہ دہی سے مت کھانا اور حکام کو رشوت مت دو کہ وہ اس أموال کھانے میں تمھاری مدد کرے اور تم لوگ خوب جانتے ہو کہ کیا ہم کیا کہہ رہے ہیںں۔ آیه 188- سوره بقره