خدا آگاه ہے

IQNA

نوائے وحی

خدا آگاه ہے

12:15 - December 21, 2025
خبر کا کوڈ: 3519683
الله ایسا خدا ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، زندہ و پائندہ اور آگاہ، نہ اونگھ اور نہ ہی نیند آتی ہے اور جو کچھ زمین و آسمان میں ہے اس کا ہے۔ پس جون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کرے۔ اسکی فرمانروائی کا دائرہ وسیع ہے اور اس نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اس حال میں کہ اس کی حفاظت اس کے لیے بالکل دشوار نہیں اور وہ بلند مرتبہ خدا ہے۔ آیه 255- سوره بقره

خدا آگاه ہے

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha