خدا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رمضان المبارک میں خدا سے راز و نیاز اور گفتگو دعا کے زریعے روزانہ کی دعاوں میں۔
خبر کا کوڈ: 3518098    تاریخ اشاعت : 2025/03/06

رمضان کے دوسرے دن کی دعا
اے خدا ؛ اس مہینے ہم اپنی خوشنودی کے قریب کردے اور اپنے غضب اور انتقام سے دور رکھ اور آیات کی قرآت کی توفیق دے، اے سب سے بڑے مہربان۔
خبر کا کوڈ: 3518077    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

صدائے وحی
ایکنا: کشمکش سے لبریز دنیا میں انسان ایک سکون کی تلاوش میں ہوتا ہے اور اسی لیے «صدائے وحی» میں منتخب تلاوت سے آرام بخش تلاوت نشر کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518030    تاریخ اشاعت : 2025/02/23

قرآن میں شهادت(3)
ایکنا: قرآن کریم شهادت کو ایک منافع بخش خرید و فروش قرار دیتا ہے جسمیں شہید خدا سے معاملہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517509    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا: تیرتالیسویں بین الاقوامی شارجہ کتب نمائش کے سائیڈ میں ریڈیو شارجہ کے تعاون سے " خدا کا تمھارے لیے پیغام" پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517475    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: آیت 55 سوره مائده میں کہا گیا ہے: تمھارا حقیقی سرپرست اور دوست خدا ، اسکے رسول اور مومنین ہیں جونماز قایم کرتے ہیں اور رکوع کی حالت میں زکات دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517386    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

آیت 41 سوره عنکبوت میں کہا گیا ہے: ان لوگوں کی مثال جنہوں نے خدا کو فراموش کیا ہے اور غیر خدا کو سرپرست بنایا ہے ان مثال اس گھر کی سی ہے جو مکڑی کے جالے کی طرح ہے اور یہ کمزور ترین گھر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517341    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

انفرادی اخلاق/ آفات زبان11
ایکنا: جب انسان کسی پر لعنت بھیجتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ اسے خدا کی رحمت سے دور کرے اور مقابل ملعون بن جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517305    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا - آیت 62 سوره شعرا میں آیا ہے:«در حقیقت پروردگاہ میرے ساتھ ہے اور مجھے رہنمائی ضرور کریں گے».
خبر کا کوڈ: 3517286    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

ایکنا – «اے اہل ایمان! آیت 59 سوره نساء میں آیا ہے: خدا کی اطاعت کریں اور اس کے رسول اور اولی الامر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517250    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا ـ آیت 36 سوره نحل میں کہا گیا ہے: ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا جو کہتے: «واحد خدا کی عبادت کریں اور طاغوت سے پرہیز کریں».
خبر کا کوڈ: 3517163    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا ـ آیت 194 سوره اعراف میں کہا گیا ہے: « خدا کے علاوہ جن سے مانگتے ہو وہ تمھاری طرح مخلوق ہے»
خبر کا کوڈ: 3516965    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

آیت 39 سوره یوسف میں ہم پڑھتے ہیں: کیا متفرق اور متعدد خدا اچھا ہے یا خدا ئے واحد و برتر؟
خبر کا کوڈ: 3516854    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

مؤمن کو کسی صورت ذلت کو قبول نہیں کرنا چاہیئے، اسی لیے امام عالی مقام فرماتے ہیں ہم ذلت قبول نہیں کرتے «هیهات منّا الذّلّة اَبَی اللهُ ذلِک» خدا کو پسند نہیں کہ ہم ذلت قبول کریں، مومن کو حق نہیں کہ ذلت کے مقابل تسلیم ہوجائے اور کفار کے مقابل دباو قبول کریں۔. [رهبر معظم انقلاب، ۱۳۶۲/۰۶/۱۰]
خبر کا کوڈ: 3516771    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَئِكَ يَرْجُونَ رَحْمَتَ اللَّهِ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ جنہوں نے ایمان لایا اور ہجرت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا، ایسے لوگ اپنے رب کی رحمت سے امید رکھتے ہیں اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ آیه 218 ، سوره بقره
خبر کا کوڈ: 3516625    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

کہو کہ میں تمھیں ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں اور یہ کہ تم ایک ایک کرکے یا دو آدمی یکجا ہوکر خدا کے لیے قیام کیجیے. آیت 46 ، سوره سبا
خبر کا کوڈ: 3516523    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: قرآن کریم کہتا ہے جو کوئی گھر سے خدا اور رسول کی طرف ہجرت کے لیے نکلتا ہے اور مر جاتا ہے اس کا اجر خدا پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516428    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: ایک چیز جو اعتماد کو معاشرے سے ختم کرتی ہے بدگمانی ہے جس کی قرآن میں مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515989    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

بلند مرتبہ ہے وہ خدا جو حق کا سلطان ہے/ سوره طه آیه ۱۱۴
خبر کا کوڈ: 3515982    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: قرآن مجید کی ہدایت بخش پیغامات کو عام کرانے کے حوالے سے ایکنا نیوز نے گرافیک شکل میں پیش کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515898    تاریخ اشاعت : 2024/02/20