جشن ميلاد امام على(ع) كشمير میں

IQNA

جشن ميلاد امام على(ع) كشمير میں

ایکنا: جشن میلاد امیرالمؤمنین(ع) جموں کشمیر میں منایا گیا اور ہزاروں کشمیری مختلف جشن پروگراموں میں شریک ہوئے۔