امریکی اور صہیونی فضائی حملے سے تہران کے میدانِ انقلاب میں تباہی

IQNA

امریکی اور صہیونی فضائی حملے سے تہران کے میدانِ انقلاب میں تباہی

امریکی اور صہیونی جنگی طیاروں نے تہران کے میدانِ انقلاب کے اطراف کے علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اس علاقے کی بعض رہائشی عمارت شدید بمباری کا نشانہ بن چکی ہیں۔