عطر گل محمدی ، اصفحان کی مقامی مارکیٹ کی رونق

IQNA

عطر گل محمدی ، اصفحان کی مقامی مارکیٹ کی رونق

ایکنا: مستضعفان فاونڈیشن سے وابستہ کمپنی “کشت و صنعت زرین دام سپاہان” نے زرعی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے 24 ہیکٹر پر مشتمل گلابِ محمدی کے فارم کو صوبہ اصفہان میں اس قیمتی فصل کی پیداوار کے اہم مراکز میں تبدیل کر دیا ہے۔