حرم علوی میں غدیری پرچم لہرانے کی تقریب

IQNA

حرم علوی میں غدیری پرچم لہرانے کی تقریب

ایکنا: ھفتہ غدیر کے حوالے سے حرم علوی میں غدیری پرچم نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔