پیکر مطهر رهبر شهید انقلاب پر اہم شخصیات کا خراج عقیدت

IQNA

پیکر مطهر رهبر شهید انقلاب پر اہم شخصیات کا خراج عقیدت

ایکنا: رہبرِ شہیدِ انقلاب اور ان کے اہلِ خانہ کے جسدِ مطہر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب آج 12 تیر کی صبح مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام، سیاسی شخصیات، عالمِ اسلام کے دانشوروں، ممتاز علمی شخصیات اور عوامی وفود کی شرکت سے منعقد ہوئی۔