ایرانی اسکول ٹیچر اور قاری رضا سعادتی نے مہم « فتح با ولایت» میں آیت ۱۸ سوره «فتح» کی تلاوت کی اور رھبر معظم حضرت آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای سے بیعت کا اظھار کیا۔
ایرانی قاری، حافظ اور ایران کے عسکری مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر حسین خورشاهی، نے «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں آیت ۱۸ سوره «فتح» کی تلاوت کے ساتھ حضرت آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای، رهبر معظم انقلاب سے بیعت کا اظھار کیا۔