ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی ؛ کتاب «امام مهربانی‌ها» تین زبانوں میں ترجمہ

IQNA

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی ؛ کتاب «امام مهربانی‌ها» تین زبانوں میں ترجمہ

7:46 - August 24, 2015
خبر کا کوڈ: 3350604
بین الاقوامی گروپ: کتاب «امام مهربانی‌ها» فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- رضوی ثقافت کی ترویج میں خواتین کے کردار اور حوصلہ افزائی سیمینار کے مطابق الہدی انٹرنیشنل پبلشرز کی شائع کردہ کتاب «امام مهربانی‌ها» کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی
تیرہویں بین الاقوامی امام رضا(ع)فیسٹیول میں اس کتاب کا تعارف کرایا گیا

«امام مهربانی‌ها» حمیدرضا شاه‌آبادی کی شاہکار کتاب  تین عنوانات کے ساتھ  حضرت علی ابن‌موسی الرضا(ع) کی سیرت اور اخلاقی فضایل پر لکھی گئی ہے

پہلے حصے میں  آداب و و رفتار امام(ع) دوسرے میں احادیث امام اور تیسرے حصے میں آپکی زندگی کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
رضوی ثقافت کی ترویج میں خواتین کے کردار اور حوصلہ افزائی سیمینار کی تقریب میں ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے سربراہ ابوذر ابراهیمی‌ترکمان، امور خواتین میں صدر مملکت کی مشیر، شهین‌دخت مولاوردی، پارلیمنٹ میں خواتین کی نمایندہ، فاطمه رهبر،ادارہ ثقافت میں خواتین شعبے کی سربراہ، صدیقه حجازی، سمیت اہم مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور ثقافت رضوی کے خدمت گزارشریک تھے ، پروگرام حسینیه الزهرا(س) میں منعقد کیا گیا ۔

3350465

نظرات بینندگان
captcha