بین الاقوامی گروپ: علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر نو اگست کو اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس منعقد ہوگی
08:13 , 2015 Aug 02
بین الاقوامی گروپ:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے نجی ٹی وی اینکر مجیب الرحمن شامی کی طرف سے دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فرقہ وارانہ دہشت گردی مسلکی نہیں، بلکہ سیاسی مسئلہ ہے
14:53 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ:افغان طالبان کے ایک گروہ کی جانب سے حقانی گروپ کے سربراہ مولانا جلال الدین حقانی کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی گئی ہے
14:48 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ:صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
14:42 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
08:46 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر اکثر اہم ہوٹلوں اور تفریحی مقامات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کی جارہی ہے
08:41 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ مکارم شیرازی کی نفیس کتاب اصول عقائد میں سے سوالات دیے جائیں گے
08:37 , 2015 Aug 01
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ان کا کسی دین و مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
13:46 , 2015 Jul 31
بین الاقوامی گروپ:داعش پاکستانی اور افغان طالبان کے مختلف دھڑوں کو متحد کرکے ایک منظم فوج تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے
13:41 , 2015 Jul 31
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لشکر جھنگوی سے رابطے کے الزام میں دو سو افراد کو گرفتار کرلیا ہے
13:37 , 2015 Jul 31
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
08:04 , 2015 Jul 31