ایکنانیوز-جوانوں کی معلومات میں اضافہ٬ زاویہ فکر و نظر میں وسعت٬ اخلاق میں اعتدال اور شخصیت میں نکهار پیدا کرانا اور عصر حاضر کے فکری تربیتی چیلنجز کے پیش نظر عقیدہ و عمل کو معتدل بنانا مقابلے کا مقصد بتایا گیا ہے
شرکت کا طریقہ:
ہر عمر کے خواتین و حضرات٬ جوان٬ نوجوان اس مقابلے میں شرکت کر سکتے ہیں.
ریجسٹریشن فارم + کتاب اصول عقائد ( ہارڈ کاپی) = 150 روپے
ریجسٹریشن فارم + کتاب اصول عقائد ( ڈیجیٹل کاپی) = 80 روپے
ڈیجیٹل کاپی آپ کے ایمیل ایڈرس پر بهیج دی جائیگی.
مندرجہ ذیل مقامات سے کتاب اور فارم حاصل کریں.
علمدار روڈ
ظہور بک سینٹر (روبرو امام بارگاہ نچاری): موبائل نمبر 03368036737
تمار اسٹیشنری ( نزد مسجد ولی عصر٬ علمدار روڈ)
ایڈرس بروری
ساحل اسٹیشنری مین روڈ ہزارہ ٹاؤن بلاک نمبر 1 : موبائل نمبر 03468336635
هزارہ اسٹیشنری مین روڈ حسین آباد هزارہ ٹاؤن: موبائل نمبر 03043028602
نوٹ:
1. کتاب کی اصل قیمت 275 روپے ہے جسے خصوصی رعایت کے ساتھ صرف 150 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے.
2. فارم ریجسٹریشن کے بغیر امتحان نہیں لیا جائیگا.
انعامات:
دس ہزار روپے کے تین انعامات
پانچ ہزار روپے کے پانچ انعامات
تین ہزار روپے کے پندرہ انعامات
دو ہزار روپے کے تیس انعامات
اور اس کے علاوہ 30 افراد کیلئے گفٹ پیک
امتحان کا طریقہ:
امتحانی پیپر دو حصوں پر مشتمل ہو گا.
1. پہلے حصے میں Objective Questions ہونگے یعنی ہر سوال کے نیچے چار ممکنہ جوابات میں سے کسی ایک پر نشان لگانا ہو گا.
2. دوسرے حصے میں Open Book پیپر ہو گا یعنی کتاب روبرو رکھ کر جواب تلاش کرنے کی سہولت ہو گی.
امتحان کی تاریخ: 23 اگست 2015 بروز اتوار بوقت 9 بجے صبح اور امتحانی ہال کی جگہ کا بعد میں اعلان کیا جائیگا۔