برطانیہ ؛ شهادت امام صادق(ع) کے حوالےسے مجلس منعقد ہوگی

IQNA

برطانیہ ؛ شهادت امام صادق(ع) کے حوالےسے مجلس منعقد ہوگی

9:07 - July 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3336488
بین الاقوامی گروپ: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مجلس گیارہ اگست کو برطانیہ اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے ic-el.com،کے مطابق یوم شہادت امام کی مناسبت سے ذکر فضایل و مصائب کے ساتھ مجلس عزاء برطانیہ کے اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی۔


انجمن «بنی‌هاشم» کے تعاون سے مجلس عزاء مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگی۔

سیرت امام پر تقریر اور عزاداری پروگرام میں شامل ہے۔


اسلامی مرکز نے عوام سے اس مجلس میں شرکت کی استدعا کی ہے۔

3336163

ٹیگس: مجلس ، عزا ، امام ، صادق
نظرات بینندگان
captcha