بین الاقوامی گروپ: سوڈان علماء کونسل کے سیکریٹری نے داعش سمیت دیگر شدت پسند تکفیری گروہوں میں شرکت کو حرام قرار دیا
09:32 , 2015 Jul 08
بین الاقوامی گروپ: یوم علی ریلی اور یوم قدس پروگرام کی سیکورٹی فل پروف بنانے کا مطالبہ
09:26 , 2015 Jul 08
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے
13:54 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ:یمن کے صوبہ عمران پر سعودی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں پچاسی افراد شہید اور زخمی ہو گئے-
13:44 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
10:57 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ: شب ہائے قدر اور شهادت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے اسٹاک ہوم کے امام علی (ع)اسلامی مرکز میں مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے
10:55 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ: سڈنی میں مجلس عزاء کا اہتمام پنجتن سنٹر کے تعاون سے کیا گیا
10:52 , 2015 Jul 07
بین الاقوامی گروپ:طالبان افغانستان کے امیر ملاعمر کی جانب سے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو لکھے گئے خط میں ملک میں مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا ہے
15:38 , 2015 Jul 06
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کےایک شہزادے نے اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف بغاوت کر کے ان کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے
15:15 , 2015 Jul 06
بین الاقوامی گروپ: جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3 افراد قتل۔ دو زخمی
10:07 , 2015 Jul 06
بین الاقومی گروپ: کینیڈا کی «میموریل» یونیورسٹی کے مسلمان طلباء نے اپنے کلاس فیلوز کو ایک دن روزہ رکھنے اور اکھٹے افطاری کی دعوت دی
09:55 , 2015 Jul 06