بین الاقوامی گروپ: تین روزہ مجالس کا آغاز امام بارگاہ پنجابی میں کل رات سے ہوگا
09:50 , 2015 Jul 06
بین الاقوامی گروپ:اللہ ،رسول ، مسجد ، صوم و صلوۃ کو گاڈ ، پروفٹ ، ماسک فاسٹ پریئر یا روزہ نماز نہیں لکھا یا پڑھا جائے گا۔
14:41 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے نتائج سے مغرب کو خبردار کیا ہے
14:28 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں ایک مقامی این جی اوز کے مطابق گذشتہ چھ مہینے کے دوران مسلمانوں پر حملوں میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
09:51 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: داعش کے عناصر نے گولی مار کر سزا پر عمل کرکے امام جمعہ موصل کو قتل کردیا
09:48 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: نوجوان طلباء کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کوئٹہ کے قندھاری امام بارگاہ میں کیا گیا ہے
09:43 , 2015 Jul 05
بین الاقوامی گروپ:جنوبی شام کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شامی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے النصرت فرنٹ کے 25 'باغی' ہلاک ہوگئے، جن میں تنظیم کا ایک اہم رہنما بھی شامل ہے
14:59 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ:ماہ رمضان المبارک ایسے حالات میں آیا ہے کہ فلسطین ہی نہیں بلکہ پورا عالم اسلام لہو لہو ہے۔ یہ سب کچھ گریٹر اسرائیل کی صہیونی سازش کے تحت امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی سرپرستی میں کیا جارہا ہے
14:53 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں کھری کئے جانے کے باوجود دو لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
14:45 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ نے نماز مغرب اور افطاری میں مصروف ۱۴۵روزہ داروں کو مسجدپر حملہ کرکے قتل کردیا
10:54 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی نماز وحدت پر اخوان المسلمین کے بعض علماء نے ناپسندیدگی کا اظھار کیا
10:51 , 2015 Jul 04