آذربایجان؛ «شدت پسندی اور تسلط کے خلاف عالم اسلام کا اتحاد» کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

IQNA

آذربایجان؛ «شدت پسندی اور تسلط کے خلاف عالم اسلام کا اتحاد» کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

10:57 - July 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3325435
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق شدت پسندی کے خلاف سیمینار میں اہم ثقافتی اور علمی شخصیات شرکت کریں گی جہاں مظلوم فلسطینیوں سے اظھار ہمدردی و یک جہتی کی جائے گی۔


باکو میں ایرانی ثقافتی مرکز  میں شهادت امام علی(ع) کی مناسبت سے مجلس اور محفل قرآت کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں معروف ایرانی قراء تلاوت کریں گے۔

3324118

ٹیگس: مرکز ، ایران ، امام ، قدس
نظرات بینندگان
captcha