آسٹریلیا؛ شہادت امام علی (ع) اور شب قدر کی مجلس

IQNA

آسٹریلیا؛ شہادت امام علی (ع) اور شب قدر کی مجلس

10:52 - July 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3325426
بین الاقوامی گروپ: سڈنی میں مجلس عزاء کا اہتمام پنجتن سنٹر کے تعاون سے کیا گیا

ایکنا نیوز- دنیا بھر میں فاتح خیبر حضرت علی مرتضی (ع)  کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے مجالس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں اس حوالے سے مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں نماز باجماعت اور افطاری کے ساتھ ساتھ قرآن و دعا کی قرآت بھی کی جاتی ہے۔


سڈنی شہر میں پنجتن (ع) سنٹر کے تعاون سے مجلس عزاء اور محفل دعا منعقد کی گئی جسمیں تقریر،دعا ومناجات اور ماتم کا پروگرام شامل تھا۔


اس مجلس میں سڈنی میں مقیم پیروان اہل بیت (ع) بڑی تعداد میں شریک تھے۔

 

ٹیگس: مجلس ، عزا ، سڈنی ، قدر
نظرات بینندگان
captcha