بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا-
16:13 , 2015 Jul 11
بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کے حوالے سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں امام علی (ع) اسلامی مرکز کے زیر اہتمام پروگرام منعقد کیا گیا
11:02 , 2015 Jul 11
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
10:56 , 2015 Jul 11
بین الاقوامی گروپ:بفرمان امام خمینی 22 رمضان المبارک کو کویٹہ میں شہداء چوک اور کراچی میں مرکزی آزادی القدس ریلی بعد نماز جمعہ نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی
14:17 , 2015 Jul 10
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے شہر راولپنڈی میں قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک دو ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے
14:03 , 2015 Jul 10
بین الاقوامی گروپ: کراچی اورلاہور میں یوم علی (ع) کے مرکزی جلوس مبارک میں لاکھوں عزادار شریک
10:13 , 2015 Jul 10
بین الاقوامی گروپ: سڈنی اور ایڈیلیڈ میں سینکڑوں سوگواروں اور عزاداروں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا
10:09 , 2015 Jul 10
بین الاقوامی گروپ:پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے یوم علی کے موقع پر ہونے والی مبینہ دہشت گردی کی واردات ناکام بنا دی
19:05 , 2015 Jul 09
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کے رکن نورانی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے لداس کلب کی طرف سے منعقدہ افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے عصر حاضر میں مسلمانوں کی حالات زار کو افسوسناک قرار دیا
15:13 , 2015 Jul 08
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تکفیری تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے
15:07 , 2015 Jul 08
بین الاقوامی گروپ:امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا ایران سوگوار ہے/ پاکستان میں کل یوم شہادت منایا جارہا ہے
15:01 , 2015 Jul 08