بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار میں دینی جماعتوں کی شرکت/ نماز وحدت کی ادائیگی
10:47 , 2015 Jul 04
بین الاقوامی گروپ:پشاور میں پولیس نےمبینہ طور پر دولت اسلامیہ(داعش) سے متاثر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔
14:45 , 2015 Jul 03
بین الاقوامی گروپ:کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے
14:38 , 2015 Jul 03
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے ہم کسی کی اجازت کے منتظر نہیں رہیں گے
14:33 , 2015 Jul 03
بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن امام حسین (ع) بروری میں شاندار جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے
08:40 , 2015 Jul 03
بین الاقوامی گروپ:دفاعی تجزیہ نگار کو گذشتہ مہینے مدینہ سے سعودی پالیسی پر تنقیدی تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
09:21 , 2015 Jul 02
بین الاقوامی گروپ:مسجد الحرام میں آنے والے زائرین مسجد کے احاطے کے اندر مفت وائی فائی سروس کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
14:46 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ:مرکزی صدر نے لاہور میں ایک اہم اجلا س میں قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ، شہید کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
14:39 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ:عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے جبہ علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس ارکان کو ہلاک کردیا
14:30 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ مقابلہ انجمن قرآء کے تعاون سے لیبیا کے شہر
«زلیتن» میں منعقد کیا گیا ہے
09:41 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی عالمی انجمن نے چینی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسلامی فریضے کی ادائیگی میں مسلمانوں کی مدد کرے
09:28 , 2015 Jul 01